پری خواں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ عامل جو جن یا پری کو بلا لے اور قابو میں کرے، حاضرات کرنے والا، سیانا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ عامل جو جن یا پری کو بلا لے اور قابو میں کرے، حاضرات کرنے والا، سیانا۔ one who holds the fairies and ginn in subjection or who has them at his call;  a magician.